نئی کہانی -کینسر

نئی کہانی -کینسر

پتہ نہیں کیوں میرے بیٹے کو جگر کا کینسر ہوگیا ۔
میں نے تو کبھی کسی کا دل نہیں دکھا یا ۔
ذرا جلدی ہاتھ چلاو۔
سرخ مرچوں میں اینٹوں کا برادہ مکس کرتے ہوئے نوکروں کو صاحب نے غمگین آواز میں کہا۔