نئی کہانی – آمدن
نئی کہانی – آمدن

تمہاری آمدن کتنی ہے ؟
مہینے میں لاکھوں کما لیتا ہوں ۔
کام کیا ہے تمہارا؟
میں کباڑ بیچتا ہوں ۔۔
تم کتنے کما لیتے ہو ؟
بس۔
الله کا شکر ہے ۔
گزارا ہو جاتا ہے ۔
پندرہ ہزار تک کما لیتا ہوں۔
کام کیا ہے ؟
کتابیں بیچتا ہوں ۔۔۔ میری لائبریری ہے۔
مجھے قوم کے کباڑ ہونے کی وجہ سمجھ آگئی ۔
Load/Hide Comments