نئی کہانی-وراثت

نئی کہانی-وراثت

او بابا چلو ادھر سے ۔یہ اسکول ہے جاو شاباش ۔کلرک نے اونچی آواز میں کہا
بیٹا تم یہاں ماسٹر ہو؟ بزرگ نے پوچھا
ہاں بابا ۔کیا بات ہے ؟
پتر آج میرے بیٹے کا رزلٹ ہے۔
عرفان نام ہے اس کا ۔
کلاس ساتویں ہے۔۔مفلوک الحال بوڑھے نے منت کرتے ہوئے پوچھا
بابا وہ تمہارا بیٹا ہے ؟
وہ فرسٹ آیا ہے ۔کلرک نے رزلٹ دیکھ کر حیرت اور خوشی سے کہا
اب عرفان اپنی ذاتی سبزی کی ریڑھی کا مالک ہے۔