رباعی

اسمائے ظہور بانگ ناقوس دلست
اشیا ہمہ اعتبار محسوس دلست

ہر ذرہ درین دشت چراغے دارد
یعنی ایں جملہ چشم جاسوس دلست
(ترجمہ)
اسما ناقوس دل کی آواز کے مظہرہیں
تمام اشیا دل کی محسوسات کی کسوٹی ہیں

اس جنگل کےہر ایک ذرہ میں ایک چراغ ہے
یعنی یہ تما م کی تمام دل کے جاسوس کی آنکھیں ہیں