قطعہ

دربار میں ہر بات پہ آمین کی آواز
گلیوں میں مگر سورہ یاسین کی آواز

کب تک میں سنوں گا کہیں لبیک نہ کہہ دوں
بندوق سے آتی ہے تیرے دین کی آواز