نظم (خواب )

کھلے پانیوں میں گھری لڑکیاں نرم لہروں کے چھینٹے اڑاتی ہوئی بات بے بات ہنستی ہوئی اپنے خوابوں کے شہزادوں کا تذکرہ کر رہی تھیںمزید پڑھیں

نظم (صرف ایک لڑکی )

اپنے سرد کمرے میں میں اداس بیٹھی ہوں نیم وا دریچوں سے نم ہوائیں آتی ہیں میرے جسم کو چھو کر آگ سی لگاتی ہیںمزید پڑھیں

نظم (نک نیم)

تم مجھ کو گڑیا کہتے ہو ٹھیک ہی کہتے ہو! کھیلنے والے سب ہاتھوں کو میں گڑیا ہی لگتی ہوں جو پہنا دو مجھ پہمزید پڑھیں

نظم (مجھے مت بتانا )

مجھے مت بتانا کہ تم نے مجھے چھوڑنے کا ارادہ کیا تھا تو کیوں اور کس وجہ سے ابھی تو تمہارے بچھڑنے کا دکھ بھیمزید پڑھیں

نظم (ایکسٹیسی)

سبز مدھم روشنی میں سرخ آنچل کی دھنک سرد کمرے میں مچلتی گرم سانسوں کی مہک بازوؤں کے سخت حلقے میں کوئی نازک بدن سلوٹیںمزید پڑھیں

نظم (آئینہ)

لڑکی سر کو جھکائے بیٹھی کافی کے پیالے میں چمچہ ہلا رہی ہے لڑکا حیرت اور محبت کی شدت سے پاگل لانبی پلکوں کے لرزیدہمزید پڑھیں

نظم (اعتراف)

جانے کب تک تری تصویر نگاہوں میں رہی ہو گئی رات ترے عکس کو تکتے تکتے میں نے پھر تیرے تصور کے کسی لمحے میںمزید پڑھیں

نظم (لیکن بڑی دیر ہو چکی تھی)

اس عمر کے بعد اس کو دیکھا! آنکھوں میں سوال تھے ہزاروں ہونٹوں پہ مگر وہی تبسم! چہرے پہ لکھی ہوئی اداسی لہجے میں مگرمزید پڑھیں

نظم (ضد)

میں کیوں اس کو فون کروں! اس کے بھی تو علم میں ہوگا کل شب موسم کی پہلی بارش تھی!

نظم

آج کی شب تو کسی طور گزر جائے گی رات گہری ہے مگر چاند چمکتا ہے ابھی میرے ماتھے پہ ترا پیار دمکتا ہے ابھیمزید پڑھیں